سابق صدر بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ روس فرار،شام کے دارالحکومت دمشق پر اپوزیشن فورسز کا قبضہ

شام پر الاسد خاندان کے 53 سالہ اقتدار کا سورج بھی غروب ہوگیا، دارالحکومت دمشق پر اپوزیشن فورسز کا قبضہ ۔شام صدارتی محل کی کچھ تصاویر 8 دسمبر کو بھی سامنے آئی تھیں اور اب مزید تصاویر جاری ہوئی ہیں۔بشار الاسد کے روانہ ہونے کے بعد اپوزیشن فورسز نے صدارتی محل پر قبضہ کرلیا اور اب وہاں عام افراد سیلفیز لے رہے ہیں اور خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔

پنھنجي راءِ لکو