سپیکر قومی اسمبلی کا چئیرمین سینیٹ کو خط

اسلام آباد : سپیکر ایاز صادق نے چئیرمین سینیٹ سے 4 ارکان، ن لیگ، پیپلز پارٹی، سنی اتحاد کونسل اور ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈرز کو خطوط لکھ کر چیف جسٹس کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی میں نمائندگی کے لیے نام مانگے ہیں۔

پنھنجي راءِ لکو