سابق صدر بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ روس فرار،شام کے دارالحکومت دمشق پر اپوزیشن فورسز کا قبضہ

شام پر الاسد خاندان کے 53 سالہ اقتدار کا سورج بھی غروب ہوگیا، دارالحکومت دمشق پر اپوزیشن فورسز کا قبضہ ۔شام صدارتی محل کی کچھ تصاویر 8 دسمبر کو بھی سامنے آئی تھیں اور اب مزید تصاویر جاری ہوئی ہیں۔بشار وڌيڪ پڙھو